اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق المدارس کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیے چھوٹی داڑھی رکھنے پر مدرسے کے طالبعلم کو امتحان دینے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ شائع 21 فروری 2025 07:12pm