اپنی ہمشکل کو مصنوعی ذہانت میں استعمال کرنے پر امریکی اداکارہ نے مقدمہ دائر کر دیا اداکار کی تشبیہ کو ان کی اجازت کے بغیر ایک آن لائن اشتہار میں استعمال کیا گیا شائع 02 نومبر 2023 01:08pm