ایرانی صدر کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم یہ معاہدہ مسلم ممالک کے ساتھ مل کر علاقے کی سلامتی کے لیے اچھا آغاز ہے، مسعود پزشکیان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2025 11:56pm