انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات، حماس نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ مسترد کر دی رپورٹ میں 7 اکتوبر 2023 کے حملے کو "انسانیت کے خلاف جرم" قرار دینے پر شدید ردعمل اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 12:09pm