سویرا قتل کیس : گرفتار قریبی عزیز پر شک کیسے ہوا؟ ملزم فیاض کے بیانات میں تضاد، دورانِ تفتیش موبائل فون مانگنے پر اسے توڑ دیا۔ شائع 22 اپريل 2025 12:07pm