پاکستان سانحہ سوات: لاپتہ لڑکے کی لاش 9 روز بعد بھی نہ مل سکی ریسکیو اہلکار سرچ آپریشن میں مصروف، اہلخانہ اب بھی اپنے پیارے کی واپسی کے منتظر ہیں شائع 05 جولائ 2025 09:41pm
پاکستان سانحہ دریائے سوات کی تحقیقاتی رپورٹ میں سارا ملبہ سیاحوں پر ڈال دیا گیا دریائے سوات کا رخ تعمیراتی کام کے باعث تبدیل کیا گیا تھا، کمشنر مالاکنڈ کی رپورٹ میں اہم انکشاف اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 09:23pm
پاکستان دریائے سوات میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، 40 عمارتیں گرا دی گئیں سابق گورنر غلام علی کے ٹاؤن میں عارضی کمرے بھی مسمارکر دیے گئے اپ ڈیٹ 02 جولائ 2025 09:47pm
پاکستان سانحہ سوات: پشاور ہائیکورٹ کی سیاحوں کے ریسکیو میں ناکامی پر اداروں سے وضاحت طلب دریاؤں پر تجاوزات، حفاظتی اقدامات میں غفلت، عدالت نے کمشنرز کو طلب کرلیا شائع 02 جولائ 2025 11:34am
پاکستان سانحہ فضا گٹ سوات؛ قیمیتی جانیں کیوں نہ بچائی جا سکیں؟ سابق ریسکیو افسر کا بیان قلم بند خوازخیلہ پل کےمقام پر پانی کا بہاو77 ہزار کیوسک سے تجاوز کرگیا تھا، سابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو شائع 30 جون 2025 04:53pm
پاکستان سانحہ سوات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور ریسکیو ٹیمیں اور پی ڈی ایم اے مزید الرٹ رہیں، وزیراعلٰی پنجاب شائع 28 جون 2025 08:43pm
بلاگ شکوہ کوئی دریا کی روانی سے نہیں ہے کاش قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے والوں کو محفوظ رکھنے کے لیے بھی ویسی ہی سنجیدگی دکھائی جاتی جیسی ہم سیاسی بیانات یا پروٹوکول میں دکھاتے ہیں۔ شائع 28 جون 2025 07:52pm
پاکستان ڈی سی سوات کو معطل کرنے کے بجائے وزیراعلی کو استعفا دینا چاہئے تھا، عطا تارڑ خیبرپختونخوا کا ہیلی کاپٹر ریسکیو کیلئے کیوں نہیں استعمال ہوا؟ وفاقی وزیر اطلاعات کی نیوز کانفرنس شائع 28 جون 2025 05:50pm
پاکستان سانحہ سوات: گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفیٰ کا مطالبہ سانحہ سوات پر وزیراعلیٰ کے پی کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، فیصل کریم کنڈی شائع 28 جون 2025 05:33pm
پاکستان دریائے سوات سانحے پر انتظامیہ کو ہوش آ گیا، ڈی سی سوات سمیت 6 افسران معطل سلیم جان ڈی سی سوات تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن اپ ڈیٹ 28 جون 2025 11:34pm