آنکھوں پر نام نہاد غیرت کی پٹی، جنونی نے عدالت میں ماں قتل کردی سوات کے کبل جوڈیشل کمپلیکس کی انتظار گاہ میں بیٹھی ماں پر ملزم نے گولیاں چلادیں شائع 08 جولائ 2025 06:33pm