بھارت کے سرکاری اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 7 مریض ہلاک متاثرہ مریضوں کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ عملہ آگ لگنے کے فوراً بعد اسپتال سے فرار ہو گیا تھا۔ شائع 06 اکتوبر 2025 09:18am