دنیا سعودی عرب کا وزٹ ویزوں میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان، تارکین وطن کے لیے ریلیف نئے قانون کا آغاز یکم محرم 27جون سے کر دیا گیا، سعودی محکمہ پاسپورٹ شائع 27 جون 2025 09:07am
پاکستان عازمین حج تیاری کرلیں، حج 2026 کے لیے رجسٹریشن کی تیاریاں مکمل سرکاری اور نجی دونوں اسکیموں کے لیے عازمین حج کو لازمی رجسٹریشن کرانا ہوگی، ذرائع اپ ڈیٹ 17 جون 2025 01:38pm
پاکستان پی آئی اے پائلٹ نے دوران پرواز ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنالی ترجمان پی آئی اے نے بھی ویڈیو کی تصدیق کردی ہے اپ ڈیٹ 17 جون 2025 01:43pm
پاکستان سعودی عرب میں 18 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے، جنت البقیع میں تدفین جاں بحق حجاج میں 10 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں ،ذرائع وزارت مذہبی امور شائع 14 جون 2025 11:30am
پاکستان پاکستانی حج مشن سر فہرست ، سعودی وزارت کا ایکسلینسی ایوارڈ گزشتہ برس کے مقابلے میں عازمین حج کی شکایات 72 فیصد کم رہیں ،وفاقی وزیر سردار یوسف شائع 10 جون 2025 12:41pm
دنیا اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کو دشمن پر غلبہ عطا فرما، بچوں اور عورتوں کے قاتلوں کو برباد کردے، خطبہ حج ایمان والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئے اور تقویٰ اختیار کرنا چاہیئے، شیخ صالح بن عبداللہ کا خطبہ حج شائع 05 جون 2025 05:38pm
دنیا حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے بعد لاکھوں حجاج مزدلفہ روانہ حجاج کرام مزدلفہ میں نماز مغرب و عشا ایک ساتھ ادا کریں گے اور رات کھلے آسمان تلے گزاریں گے شائع 05 جون 2025 05:36pm
پاکستان پاکستانی عازمین حج کے کھانے پر 15 کروڑ سے زائد اخراجات، وزارت مذہبی امور ہر عازم کو روزانہ 34 سعودی ریال مالیت کا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے شائع 02 جون 2025 03:29pm
پاکستان 81 ہزار سے زائد سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، منیٰ و عرفات میں تیاریاں حج پروازیں 31 مئی تک جاری رہیں گی،وزارت مذہبی امور شائع 29 مئ 2025 12:05pm
پاکستان اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا شائع 23 مئ 2025 12:15pm
دنیا سعودی عرب میں غیر قانونی حج کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن گرینڈ آپریشن میں اب جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیاروں کا استعمال بھی کیا جا ریا ہے۔ شائع 23 مئ 2025 08:47am
پاکستان ڈیڈ لاین قریب، رقوم ادائیگی کے باوجود ہزاروں لوگوں کا حج کا خواب ادھورا رہ گیا 89,800 میں سے صرف 23,620 افراد اس سال حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 06:08pm
پاکستان رواں سال پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت جانے والے کتنے پاکستانی حج نہیں کر سکیں گے؟ پرائیویٹ حج آرگنائزرزنےملبہ حکومت پر ڈال دیا شائع 19 اپريل 2025 09:25am