سعودی عرب کے سخت ردعمل کے بعد یو اے ای کا یمن میں فوجی مشن کے خاتمے کا اعلان اماراتی فوج کو 24 گھنٹے میں یمن چھوڑے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا۔ شائع 30 دسمبر 2025 09:02pm
یو اے ای نے یمنی باغیوں کو اسلحہ فراہمی کا الزام مسترد کر دیا اس کھیپ میں ہتھیار نہیں تھے اور گاڑیاں یو اے ای کی فوج کے لیے تھیں: اماراتی وزارتِ خارجہ کا بیان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 09:37pm