سعودی عرب کی سرکاری حج ویب سائٹ پر رقم واپس نہ کرنے کا الزام برطانیہ کے عمر اور اس کی اہلیہ راحمہ نے 20 ہزار پاؤنڈ جمع کرائے تاہم فضائی ٹکٹ ہی موصول نہ ہوئے شائع 04 فروری 2024 08:57am