لاہور: حوالہ ہنڈی نیٹ ورک بے نقاب، 3 ملزمان گرفتار
ملزمان سے 1 کروڑ 23 لاکھ 80 ہزار پاکستانی روپے، 20,110 برطانوی پاؤنڈ، 457 سعودی ریال اور 167 امریکی ڈالر برآمد کیے گئے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.