صدر مملکت نے سعودی نیول فورسز کے سربراہ کو نشان پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا ایوان صدر میں تقریب کا انعقاد، مسلح افواج کے سینئر افسران، سعودی سفیر اور دیگر کی شرکت شائع 21 جولائ 2025 07:58pm