بارش کے دوران طواف کعبہ کے روح پرور مناظر مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین نے طواف کعبہ کیا اور نماز عشاء ادا کی شائع 02 ستمبر 2024 11:53pm
سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی گردہ ، دل، پھیپھڑے، جگر اور کینسر کے پیچیدہ مریضوں کو سفرِ حج کی اجازت نہیں ہو گی، پاکستان کو مراسلہ موصول شائع 29 اگست 2024 02:46pm