قرآن کی بے حرمتی پر سویڈن کے ناظم الامور کی سعودی وزارت خارجہ طلبی سعودیہ کی جانب سے احتجاجی یادداشت سویڈن کے ناظم الامور کے حوالے کی گئی شائع 21 جولائ 2023 10:10pm