باجوڑ دھماکے کی سعودی عرب کی جانب سے پرزور مذمت، متاثرین سے اظہار ہمدردی پاکستان اور اس کی عوام کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں اظہار یکجہتی کرتے ہیں، سعودی وزارت خارجہ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 11:37am