شکاری پرندے کا جنون، ’باز‘ کا بچہ 2 کروڑ روپے میں فروخت رواں برس کی نیلامی میں 19 مختلف ممالک کے 19 فارمز نے حصہ لیا۔ سعودی میڈیا شائع 21 اگست 2024 02:00pm