سعودی عرب کا ٹرمپ کی پیشکش پر سخت جواب، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار فلسطین سے متعلق مملکت کا موقف مضبوط اور غیر متزلزل ہے، سعودی وزارت خارجہ اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 11:24am