سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں، امریکی میڈیا کا دعویٰ خلیجی ریاست اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بحالی کی خبریں پھر سر اٹھانے لگیں شائع 03 مئ 2024 09:27am