مدینہ میں بس حادثہ: 42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق ریسکیو ٹیموں نے حادثے کے مناظر کو ہولناک قرار دیا اور بتایا کہ بس مکمل طور پر جل چکی تھی شائع 17 نومبر 2025 10:09am