سعودی عرب کا یمن کے لیے 368 ملین ڈالر کی مالی مدد کا اعلان امداد کا اعلان خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر کیا گیا شائع 21 ستمبر 2025 12:23am