معروف بالی ووڈ کامیڈین اور ہدایتکار ستیش کوشک انتقال کر گئے ستیش کوشک کو جمعرات کی صبح تقریباً ایک بجے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ شائع 09 مارچ 2023 05:21pm