سنی تحریک نے حیدرآباد میں ایم کیوایم کی حمایت کا اعلان کردیا ایم کیوایم کے وفد کی مصطفیٰ کمال کی قیادت میں سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری سے ملاقات شائع 26 جنوری 2024 09:21pm