پاکستان سرگودھا کے نواح میں دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق چار افراد ملبے میں دبے ہوئے ہیں، ریسکیو آپریشن جاری، دھماکے کا سبب فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکا شائع 15 مئ 2024 09:30am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی