گوادر میں قتل ہونے والے ساتوں مزدوروں کی شناخت مکمل ہوگئی ساتوں مزدوروں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، قتل کی اطلاع پر علاقے میں کہرام مچ گیا شائع 09 مئ 2024 04:34pm