انوکھی بیماری، خاتون کو ’الفاظ‘ کا ذائقہ محسوس ہونے لگا اپنے نام کے علاوہ دیگر الفاظ اور ناموں کے ذائقے کا احساس ہوتا ہے، امریکی شہری کا دعویٰ شائع 29 جولائ 2024 11:39pm