آئی ٹی کمپنی کے سلور جوبلی فنکشن میں حادثہ، سی ای او ہلاک بھارتی شہر حیدر آباد میں سنجے شاہ کو لوہے کے پنجرے میں استیج پر اتارا جانا تھا جو زنجیر ٹوٹنے سے گرگیا شائع 20 جنوری 2024 11:28am