پاکستان جانوروں پر ظلم: چیئر پرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق ثمینہ ممتاز زہری کا گورنر سندھ کو خط بے زبان جانوروں پر ظلم کرنے والوں کو مثالی سزا دینے کی سفارش شائع 19 جون 2024 06:37pm