جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم سپریم کورٹ نے 2013 کو ثمینہ خاور حیات کو جعلی ڈگری پر نااہل قرار دیا تھا شائع 19 مارچ 2024 03:27pm