پاکستان پی سی بی میڈیا ڈائریکٹر برطرفی کا فیصلہ معطل، لاہور ہائیکورٹ کا مینجمنٹ کمیٹی کو نوٹس سمیع برنی کی برطفی کے خلاف کیس کی مزید سماعت جنوری کے آخری ہفتے تک ملتوی شائع 14 دسمبر 2023 11:51am