بنگلا دیش کی مثال پیش کرنے پر مودی سرکار پریشان بھارتی پارلیمنٹ میں کانگریس کے سلمان خورشید نے "یہاں بھی ایسا ہوسکتا ہے" کہہ کر ہنگامہ کھڑا کردیا شائع 11 اگست 2024 05:15pm