آسٹریلیا کے ساتھ سیریز سے ورلڈکپ کا فائنل کمبی نیشن سامنے آئے گا: سلمان آغا عثمان طارق ورلڈکپ میں ٹرمپ کارڈ ثابت ہوسکتے ہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم شائع 28 جنوری 2026 03:53pm