سلمان علی آغا کی اہلیہ سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے والے پاکستانیوں پر پھٹ پڑیں بعض صارفین نے تنقید کی حدود پار کرتے ہوئے کھلاڑی کے اہلِ خانہ کو بھی نشانہ بنایا شائع 26 فروری 2026 10:22am