پاکستان ٹیکسلا میں اورنج فیسٹول سج گیا، گورنر پنجاب سمیت 70 سے زائد ممالک کے وفودکی شرکت موسیقی، ٹیکسلا گھوڑاڈانس، ویٹ لفٹنگ اور قوالی بھی پیش کی گئی شائع 17 فروری 2025 06:44pm