کاروبار ملک بھر میں سولر نیٹ میٹرنگ بجلی صارفین سے 18 فیصد سیلز ٹیکس وصول کرنے کا حکم جاری سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت نیٹ میٹرنگ کا کوئی تصور نہیں ہے، ایف ٹی او حکم نامہ شائع 25 فروری 2025 08:46am