لائف اسٹائل فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کے خلاف سوا ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کا مقدمہ درج ڈیزائنر بیرونِ ملک موجود ہیں جن کی واپسی پر گرفتاری کا امکان ہے شائع 23 اپريل 2025 09:13pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی