سندھ ریونیو بورڈ نے سیلز ٹیکس وصولی میں 13 سال کے ریکارڈ توڑ دیے رواں مالی سال کے اختتام پر سیلز ٹیکس 185 ارب سے زائد اکھٹا کیا گیا شائع 30 جون 2023 09:11pm