سپریم کورٹ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال کردیا عدالت نے گھی اور سٹیل ملز ایسوسی ایشن کی اپیلیوں پر حکم امتناع جاری کر دیا شائع 14 مئ 2025 05:07pm