لاپتا افراد کی فہرست میں شامل دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت، اہم انکشافات سامنے آ گئے
ہلاک ہونے والا یہ دہشت گرد ان افراد کی فہرست میں شامل تھا جنہیں بلوچ یکجہتی کمیٹی اور ماہرنگ لانگو جیسی تنظیموں کی جانب سے لاپتا قرار دے کر پروپیگنڈا کیا جاتا رہا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.