بارش کی کمی؛ شاہ سلمان کی ملک بھر میں نمازِ استسقاء کی اپیل شاہ سلمان نے 13 نومبر کو مملکت بھر میں نمازِ استسقاء ادا کرنے کی ہدایت کی ہے، شاہی فرمان شائع 11 نومبر 2025 02:54pm