پاکستان سندھ اسمبلی کے اراکین کی تنخواہیں پنجاب کے برابر، اب کتنی تنخواہ ملے گی؟ سندھ اسمبلی کے ارکان کی تنخواہیں اور مراعات بڑھ گئیں، بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2025 06:59pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی