آئندہ بجٹ میں تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز
گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کے لیے 3 فیصد ڈسپیئرٹی الاؤنس اور گریڈ 17 سے 22 کے افسران کے لیے تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تجویز زیر غور ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.