بھارت نے بغیر اطلاع دیے 3 جگہوں سے پانی چھوڑدیا، صورت حال خراب ہونے کا خدشہ سلال ڈیم، ننگل ڈیم اور ہریکے بیراج سے مزید پانی چھوڑا گیا ہے، پی ڈی ایم اے شائع 31 اگست 2025 05:53pm