شریعت میں نسوار حرام نہیں، وزیرِ زراعت کے پی سجاد خٹک کا استدلال تمباکو شرعی اعتبار سے مباح ہے یعنی حلال ہے نہ حرام، ایوان میں بحث کے دوران اظہارِ خیال شائع 31 مئ 2024 09:58am