دہشتگردی اور آزادی کی تحریک میں فرق ہے، کشمیری اپنا حق مانگ رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی
عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف بے وجہ محاذ کھولنے کی پذیرائی نہیں ہوگی، سابق وزیراعظم کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.