شیخ حسینہ کو مزید مقدمات میں 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی حسینہ کے بیٹے سجیب واجد اور بیٹی صائمہ واجد کو بھی ایک کیس میں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے شائع 27 نومبر 2025 01:17pm