شیخ حسینہ کی بیٹی پر کرپشن کے الزامات، عالمی ادارے کا بڑا قدم صائمہ واجد پر اپنی والدہ کے اقتدار کے دوران بڑے پیمانے پر بدعنوانی میں حصہ کا الزام ہے شائع 13 جولائ 2025 09:27am
وزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال