پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی اور بلاول بھٹو کے حق میں دستبرداری پر شوکاز نوٹس جاری ہوا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:43pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی