پاکستان منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایف آئی اے کو ملزم ارمغان سے جیل میں تفتیش کی اجازت ایف آئی اے کو تحقیقات مکمل کرکے 3 اپریل تک رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت شائع 26 مارچ 2025 06:42pm
پاکستان مصطفیٰ قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا ملزم کی مزید 2 کمپنیوں اور کال سینٹر کی تفصیلات مل گئیں شائع 09 مارچ 2025 06:11pm
پاکستان ارمغان منشیات کیس میں گتھیاں مزید سلجھنے لگیں، ملزم ساحر حسن کے 8 سال کی عمر سے منشیات کے استعمال کا انکشاف ساحر 8 سال کی عمر سے منشیات استعمال کرتا تھا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن شعیب میمن اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 12:20am
پاکستان منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کیخلاف تحقیقات، ارمغان اورساحرحسن نے تفتیش میں اہم نام اگل دیے اسپیشل انوسٹی گیشن سیل، اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے کیس کوکمائی کا ذریعہ بنا لیا، تفتیشی ذرائع اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 11:39pm
پاکستان مصطفی قتل کیس: ایف آئی اے کا سندھ پولیس کو خط، پولیس ٹیم کے بیانات لینے کا فیصلہ ارمغان اور اس سے منسلک افراد کا ڈیٹا بھی اکھٹا کیا جارہا ہے، ایف آئی اے ذرائع شائع 02 مارچ 2025 10:14pm
پاکستان مصطفی قتل کیس: ارمغان نے بھاری اور غیر ممنوعہ بور کا اسلحہ کہاں سے اور کیوں خریدا؟ سوال اٹھ گیا خصوصی تحقیقاتی ٹیم کا ڈی جی اینٹی نارکوٹکس کو تحقیقات میں مدد فراہم کرنے کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2025 11:51pm
پاکستان مصطفیٰ قتل کیس کی تحقیقات میں شاہ زین مری کا نام بھی جُڑ گیا کراچی بوٹ بیسن میں شہری پر تشدد کیس میں شاہ زین مری کے پانچ گارڈز کا دو روزہ ریمانڈ منظور اپ ڈیٹ 02 مارچ 2025 09:17pm
پاکستان ارمغان کو بچانے کی منصوبہ بندی، والد اور وکیل کی ویڈیو افشا ریمانڈ کی رپورٹ میں بھی مزید انکشافات، خصوصی تفتیشی ٹیم کی اہم بیٹھک اپ ڈیٹ 28 فروری 2025 05:14pm
پاکستان منشیات کے گندے دھندے کے بڑے کردار بے نقاب، منشیات کیس کے ملزم ساحر حسین نے اسپیشلائزڈ یونٹ کو سب بتا دیا 'ہم بیچنے نہیں جاتے، اسکول کالج کے لڑکے لڑکیاں آن لائن منشیات آرڈر کرتے ہیں'، ساحر حسن کے نئے انکشافات اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 04:42pm
لائف اسٹائل مصطفیٰ قتل کیس: اداکار ساجد حسن کا کام بند، محلے داروں نے قطع تعلق کرلیا ساحر کا تعلق مصطفیٰ عامر قتل کیس سے جوڑنا غلط ہوگا، ساجد حسن شائع 25 فروری 2025 01:51pm
پاکستان ڈارک ویب سے منشیات کی سپلائی، مصطفیٰ عامر اور ساحر حسن کراچی کے بڑے منشیات ڈیلرز میں شامل، حکام کا انکشاف دو ڈیلرز مارے گئے، ساحر حسن کا مارکیٹ پر اکیلا راج شائع 24 فروری 2025 03:47pm
پاکستان دریجی میں ڈیڑھ ماہ پہلے سفاکی سے قتل کیا جانے والا مصطفی عامر سپردخاک مصطفی عامرکو ڈیفنس فیز 8 قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 09:13pm