سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، جیل منتقل فیصل آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمے میں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 11:55am